سپریم کورٹ نے 1984 کے سکھ مخالف فسادات کی خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی) سے کرائی جا رہی تفتیش میں پیش رفت کے تعلق سے واقف کرانے کی مرکز کو آج ہدایت دی۔
چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر کی صدارت والی بینچ
نے سکھ مخالف فساد معاملے کی تفتیش عدالت کی نگرانی میں ایس آئی ٹی سے کرائے جانے کی ہدایت دی۔
عدالت نے ایڈیشنل سالیسٹر جنرل پنکی آنند سے کہا کہ حکومت ایس آئی ٹی کی تحقیقات کی صورتحال کے بارے میں اسے بتا ئے